Keywords List for kmc.gos.pk


Home Karachi (ہمارا شہر) Karachi Metropolitan Coropoartion Functions Organogram Staff Directory Mayor Profile Assets Inventory Event Gallery Video Gallery Budget Book Laws,Acts & Ordinance Tenders Notification Auctions Council Resolution Complaint Form Contact Us Development Works eng اردو سندھی [image] Learn more Enter Portal E Section Residents Visitors zoo Business Karachi Medical and Dental College City Warden KMC Fire Department The City Institute of Image Management Taxes MAPS OF KARACHI Cricket Grounds Municipal Utility Charges and Taxes KMC Roads Fumigation Drive Schedule Free Parking Sites میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مون سون الرٹ کے پیش نظر کے ایم سی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ جوہانسبرگ میں دوسری پاک۔افریقہ ٹریڈ سمٹ کانفرنس کا شاندار انعقاد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تمام بڑے ترقیاتی منصوبے چھ ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا، قوم ترقی و سلامتی کے لیے متحد ہو جائے: ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد صرف باتیں نہیں، کام کرکے دکھانا ہوگا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا یوم آزادی پر مزار قائد پر خطاب جشن آزادی کے موقع پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت میں پرچم کشائی کی تقریب۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قوم کو مبارکباد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کراچی پریس کلب آمد، صحافیوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی اور یوم آزادی کا کیک کاٹا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد میں حکومتِ سندھ اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے جاری اقدام کے تحت نئے تعمیرشدہ ”نیو حب کینال“کا افتتاح کیا جوہانسبرگ میںپاک افریقہ انٹرنیشنل ٹریڈ سمٹ کانفرنس آج شروع ہوگی اقلیتیں ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا فریئر ہال میں تقریب سے خطاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گلبرگ ٹاؤن میں کھیلوں کے فروغ کیلئے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے شاداب فٹبال گراؤنڈ کی تعمیرنو کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اقلیتیں مملکت پاکستان کا اہم ستون ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ضلعی انتظامیہ اور کے ایم سی کا تجاوزات، غیر قانونی پارکنگ اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ حب ڈیم سے نئی کینال کا افتتاح 13 اگست کو کریں گے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیرِ اہتمام ”آگاہی“کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کیماڑی میں فش فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا۔ پاک افریقہ انٹرنیشنل ٹریڈ سمٹ کانفرنس 12 تا 13 اگست 2025 جوہانسبرگ ساؤتھ افریقہ میں منعقد ہوگی بلدیہ عظمیٰ کراچی نے برساتی پانی کے مؤثر استعمال کے لیے واٹر ٹینکس قائم کر دیئے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اورنگی ٹاؤن شپ پروجیکٹ میں 320 سے زائد غیرقانونی لیز پر دیئے گئے پلاٹس منسوخ کرنے شروع کر دیئے۔ غیرقانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی کے بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے شعور، ویکسین اور صحت مند طرزِ زندگی ناگزیر ہیں۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر بھر میں غیرقانونی کیبلز کے خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن کا آغازکردیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے عظیم پورہ روڈ پر فلائی اوور کے تعمیراتی منصوبے کو حتمی شکل دے دی، شاہراہ بھٹو اور شارع فیصل کے درمیان سگنل فری رابطہ قائم ہوگا سفاری پارک میں ٹائم ٹریول تھیٹر کراچی کے عوام کے لیے ایک مثبت اور ماحول دوست تفریح کا آغاز ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سٹی انسٹیٹیوٹ آف امیج مینجمنٹ کے زیر اہتمام حبیب یونیورسٹی کے فائنل ایئر اسٹوڈنٹس کا کے ایم سی بلڈنگ کا اسٹڈی ٹور، بلدیاتی نظام سے متعلق بریفنگ، قدیم دستاویزات اور نظام کو قریب سے دیکھا۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی جانب سے صدر پاکستان آصف زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد یوم حسینؓ کے سلسلے میں کے ایم سی کے زیرِاہتمام عظیم الشان تقریب کا انعقاد بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کورڈ پارکنگ زونز میں اسمارٹ ڈیجیٹل پارکنگ قائم کرنے کا فیصلہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔ میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے شہر کے ٹریفک کے مسائل کوحل کرنے کیلئے بولٹن مارکیٹ میں ورٹیکل پارکنگ کی سہولت اور اولڈ سٹی ایریا میں حضرت علامہ قاری مصلح الدین صدیقی گارڈن کا افتتاح کردیا۔ شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد آمریت کے خلاف سنہری باب ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ ملازمین کو 24 سال بعد ٹائم اسکیل لیٹرز جاری کردیئے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر بھر میں انسداد ڈینگی و ملیریا فومیگیشن مہم کا آغاز کردیا گیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں 140 کلو واٹ کے سولر واٹر پمپنگ اسٹیشنز کا افتتاح کردیا ۔ کراچی انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ فنانسنگ کے لئے میونسپل بانڈز جاری کرنے والا پاکستان کا پہلا شہر بن گیا۔ میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فاسٹ ٹریک تکمیل کے تحت ضلع وسطی میں جدید پارک اور آئی ٹی سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے محکمہ سم کے زیراہتمام سٹی کونسل اراکین کیلئے منعقدہ تربیتی نشست کی تقریب میں اسناد تقسیم کیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی 30 ستمبر تک شہر کی اہم شاہراہوں کو شمسی توانائی سے روشن کرے گی۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر کراچی سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات افریقہ ٹریڈ سمٹ2025، پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے افق کھول سکتی ہے، جنوبی افریقی نائب وزیر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا عالمی یوم آبادی کے موقع پر خصوصی پیغام میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب کی قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی بینائی بچانے کے لیے ایس او پیز پر فوری عملدرآمد کی ہدایت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع غربی میں 122 ملین روپے لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ شہر میں غیر قانونی پارکنگ فیس کی وصولی کے خلاف پہلا مقدمہ درج میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کے ایم سی ملازمین کی فزیکل ویری فیکیشن کا عمل شروع کردیا گیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے بلدیاتی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کے ایم سی رواں ماہ 11 ارب روپے کی 105 ترقیاتی اسکیمیں شروع کرے گی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا وزیر بلدیات کو خط، روڈ کٹنگ چارجز کے فنڈز سے سڑکوں کی فوری بحالی کا مطالبہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل نے تاریخ میں پہلی بار تفصیلی بحث کے بعد آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں پیور بلاک ، سیوریج اور سڑکوں کی بحالی کے کام کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ محرم الحرام کے لئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ اجلاس جمعرات کو ہوگا۔ مالی سال 2025-26 کابجٹ شہر کے وسیع تر مفاد میں کام کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کامالی سال 2025-26 کے لئے 55,137.334ملین روپے کابجٹ پیش کردیا ۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کا بجٹ اجلاس منگل کو ہوگا۔ میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شہر کے پہلے بیچ ریزورٹ کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا وفاقی حکومت سے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈز کی منصفانہ تقسیم کا مطالبہ میئر کراچی اور قائد حزب اختلاف کے درمیان جامع بجٹ منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال میئر کراچی بیر سٹر مرتضیٰ وہاب اور کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی مشترکہ صدارت میں کراچی بیوٹیفیکیشن ٹاسک فورس کا اجلاس میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے پلاسٹک شاپرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مون سون سیزن کے پیش نظر شہر بھر میں نالوں کی صفائی کی جامع مہم کا آغاز کر دیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر حاضری دی اور کراچی کے شہریوں کی جانب سے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اسٹاک مارکیٹ کے ساتھ مل کر پروجیکٹ بیکڈ فنڈ ریزنگ کے لئے میونسپل بونڈمتعارف کرانا چاہتے ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایمپریس مارکیٹ میں کراچی کے پہلی جدید گوشت مارکیٹ(Meat Market)کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ ٹاؤن میں 1.4 ارب روپے کی لاگت سے اسپورٹس کمپلیکس کی تزئین اور تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تمام جماعتوں کو کراچی کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔آئندہ بجٹ میں کراچی کے لئے سو ارب روپے مختص کئے جائیں۔ صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں میئر کراچی کی پریس کانفرنس پولو گراؤنڈ میں نماز عیدالاضحی صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام نماز عیدالاضحی گلشن جناح (پولو گراؤنڈ) میں ادا کی جائے گی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاؤن میں متعدد پارکوں اور ناظم آباد میں سڑک کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی نے تاریخی نظیر قائم کر دی؛ افسران کو منتخب عوامی نمائندوں کے سامنے جوابدہ بنایا گیا: میئر کونسل میں برابری کی سطح پر بیٹھ گئے۔ یومِ تکبیر ہمارے لیے عزم، استقامت اور قربانی کی علامت ہے۔ میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس کا پارکنگ پلازہ جات کی تعمیر پر اتفاق (ADB) میئر کراچی اور ایشیائی ترقیاتی بینک عید الاضحی کے موقع پر ٹاؤنز چیئرمین کے ساتھ کوآرڈینیشن کرکے عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے،میئر کراچی کراچی کی تاریخ پھر سے چمک اٹھی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر کراچی نے ترقیاتی منصوبوں کی ڈیجیٹلائزیشن کا حکم دے دیا بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس منگل کو ہوگا۔ KMC کی جانب سے میونسپل قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن شروع بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس پیر کے روز کونسل ہال صدر دفتر بلدیہ عظمی کراچی میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت منعقد ہوا- کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، اجلاس میں ماسٹر پلان 2050 اور پانی چوری کی روک تھام سے متعلق اہم فیصلے بلدیہ عظمیٰ کراچی نے یوم تشکر انتہائی جوش و خروش سے منایا۔ سفاری پارک میں ہتھنیوں کے جاری علاج کے بعد ہتھنیاں صحت یاب ہیں۔ سری لنکن ڈاکٹربدھیکا بھنڈارا بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کی بروقت تکمیل پر زور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ٹینکر سروس کی اوورچارجنگ کے خلاف سخت ایکشن میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ پر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی جانب سے کورنگی لائبریری کے لئے کتابوں کا تحفہ میئرکراچی نے گلشن حدید میں 29ویں امراض قلب کے یونٹ کا افتتاح کردیا۔ کراچی( ) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاک افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے بہادر فائر فائٹرز قوم کا فخر ہیں جو نہ صرف جانیں بچاتے ہیں بلکہ امید کا چراغ بھی روشن کرتے ہیں حنیف محمد کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح: میئر کراچی کا شہری فلاح اور پبلک اسپیسز کی بحالی کے عزم کا اظہار آزادی صحافت جمہوریت کی روح ہے. میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے مکمل ڈیجیٹل نظام اپنا لیا بلدیہ عظمیٰ کراچی 11 ارب روپے کی لاگت سے 109 اسکیموں پر کام شروع کریگی۔ پہلگام واقعہ میں پاکستان کو ملوث کرنے، یکطرفہ اقدامات کی مذمت اور افواج پاکستان سے اظہار ِیکجہتی کیلئےصدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی سے بھرپور ریلی کا انعقاد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا چینی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی پیشکش اور چینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان -میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران مشہور اور ترقی یافتہ شہر شنگھائی کے اربن پلاننگ آفس کا دورہ کیا جہاں چینی حکام نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دورہ چین کے دوران شنگھائی کے میئر گونگ ژینگ -سے نہایت خوشگوار ماحول میں ملاقات کی، میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے شہر کے ٹریفک کے مسائل کوحل کرنے اور تاریخی ورثے کو بحال کرنے کے لیے ایمپریس مارکیٹ میں پارکنگ سہولت کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی کی زیر صدارت کے ایم سی انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کا اہم اجلاس، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کی ہدایت میئر کراچی بیر سٹر مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاؤن سے منتخب رکن عامر بھاشانی (عامر بھٹو) کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر بھاشانی ایک مخلص اور محنتی عوامی نمائندے تھے- میئر کراچی بیر سٹر مرتضیٰ وہاب نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کے نئے بیج کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کیا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مون سون سے قبل شہر کے 45 اہم نالوں کی صفائی اور بحالی کی ایک وسیع مہم کا آغاز کر دیا ہے کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی پر کے ایم سی کا 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ پر مشتمل جماعت اسلامی کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی- کراچی منصوبوں کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھا جاچکا، 80 ارب روپے پانی کے پروجیکٹس پر خرچ کر رہے، میئر کراچی انسداد تجاوزات کے گرینڈ آپریشن کا آغاز ہفتہ سے ہوگا، میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع میں یکساں رفتار سے ترقیاتی کام کرانا اولین ترجیح ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار تھائی لینڈ کے قونصل جنرلMr. Surashete Boontinand نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے منگل کی صبح ان کے دفتر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا- کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب نے کورنگی میں لگنے والی خطرناک آگ پر مشترکہ پریس کانفرنس پولو گرائونڈ میں نماز عید صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی کراچی کی خوبصورتی اور ترقی کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس کا میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پہلا اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ پاکستان کا سب بڑا مسئلہ ہےمجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کراچی پہلا شہر ہے جس کو کیپ C-40 کی رکنیت ملی ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام 246 یوسیز کو فیومیگیشن مشینیں دی جا رہی ہیں تاکہ ڈینگی اور ملیریا سے بچائو کے لئے ہر علاقے میں اسپرے کیا جاسکے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صدر میں ٹریفک کے نظام کو فوری بہتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عید کے بعد پانچ سو گاڑیوں کی بیک وقت پارکنگ فعال کردی جائے گی- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈرل بی ایریا میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بلا امتیاز و تفریق ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں ذاتی مفادات پر قومی مفادات پر ترجیح دینا ہوگی، جو لوگ 9؍ مئی کے واقعات کے ذمہ دار ہیں انہیں اپنی غلطی تسلیم کرنی چایئے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اپنے وعدے پورے کریں، ایم کیو ایم بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرے- -بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ہنگامی اجلاس جمعرات کے روز سٹی کونسل ہال میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبے اپنے مقررہ وقت پر مکمل کئے جائیں جو افسران کام نہیں کررہے ہیں انہیں ان کے عہدوں سے فارغ کردیا جائے- بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے شہریوں کو بچانے کے لئے 290 ملین روپے کی لاگت سے 29 کلوریشن سینٹر بنائے جا رہے ہیں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو کراچی ڈویلپمنٹ پیکیج کے لئےکہا ہے کہ میں شکر گزار ہوں کہ آپ کراچی کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ جعفر ایکسپریس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پوری قوم نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی بہادر مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری مئیر کو اختیار ات دینے کی بات آئینی نہیں آہنی طریقے سے کر رہے ہیں- میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگر ممبران قومی اسمبلی کو پچیس پچیس کروڑ روپے دے رہی ہے، تو کراچی کو پچیس ارب روپے دے تاکہ ہم کراچی میں بڑا کام کرسکیں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین موثر کردار ادا کر رہی ہیں، تحریک پاکستان اور تعمیر پاکستان میں خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ حصہ لیا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو دعوت دی ہے کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر کام کریں ، کراچی کے مسائل پر گفتگو کریں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی سے روزانہ دس سے بارہ ہزار ٹن کچرا اٹھا کر لینڈ فل سائٹ پہنچایا جاتا ہے میئر کراچی نے جمعرات کے روز افسران و ملازمین کو پینشن، فیملی پینشن اور بقایا جات کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے زیر اہتمام شہید عبداللہ مرادبلوچ، شہید ناصر بلوچ اور دیگر شہداء ملیر کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک عظیم الشان برسی و تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کیC40 فعال میگا سٹی ممبر کی حیثیت تین سال بعد بحال ہو گئی ہے- ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق اور مقامی حکومت کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کی عمارات، پارکس اور کھلے مقامات پر علمی، ادبی و ثقافتی پروگرام یا تقاریب منعقد کی جاسکتی ہیں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ضلع وسطی کے جن ٹائونز نے روڈ کٹنگ کی اجازت دی یا سڑکیں کاٹیں ہیں ان کے خلاف اینٹی کرپشن سے رجوع کیا جائے گا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ آج (بروز جمعہ، 10 جنوری 2025ئ)، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت پانچویں سالانہ پھولوں کی نمائش2025ء کا افتتاح کریں گے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام قبرستانوں میں کے ایم سی کے بائی لاز اور تدفین کے لئے مقررہ نرخ پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ 2025 کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کا سال ہوگا ، عملی اقدامات سے ثابت کیا جائے گا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان علی حسن ساجد کے مطابق سفاری پارک میں گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والی ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں ہتھنی کے انتقال کی وجہ پھیپھڑوں کے ٹشوز اور ..... ترجمان بلاول بھٹو زرداری و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں ایسے اختلافات نہیں کہ ساتھ نہ بیٹھ سکیں، مسائل کا حل نکالا جانا چاہئے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ملیر اور ایس ایس پی ملیر سے رابطہ کر کے واقعہ کی تفصیلات لی ہیں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سٹی وارڈنز اور فائر بریگیڈ کے شہداء جنہوں نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا وہ ہمارا فخر ہیں-، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محکمہ انجینئرنگ کو ہدایت کی ہے کہ جو ٹھیکیدار کام نہیں کر رہے انہیں اورا ن کی فرم کو دس دن کا نوٹس دے کر بلیک لسٹ کردیا جائے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محنتی اور ایماندار ملازمین ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ایسے افراد کی حوصلہ افزائی ضروری ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ منافقت کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ نیکی کے کام کریں اور لوگوں کو دکھائیں ،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب نے سنگم کرکٹ گرائونڈ فیڈرل بی ایریا میں ترقیاتی کام شروع نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ریکوری محکمے بجٹ میں دیا گیا ہدف سو فیصد حاصل کریں جمہوریہ چیک کے سفیر Ladislav Stienhubel Mr. نے پیر کے روز میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹ بال کپ 2024 کے سلسلے میں اتوار یکم دسمبر کو کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے- میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے فریئر ہال میں وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس ملک کو نوجوان اور پر عزم لیڈر شپ کی ضرورت ہے، بروقت اور جرأت مندانہ اقدامات سے ہی بہتر فیصلے کیے جا سکتے ہیں میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کسی بھی ادارے کی ترقی میں لیڈرشپ کا اہم کردار ہوتا ہے میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی پاکستان کی پہلی بلدیاتی کونسل جو شمسی توانائی پر منتقل ہوئی ہے- منفی سیاست ختم کر کے ترقی کا سفر جاری رکھنا ہوگا ۔(پارلیمانی لیڈر و ترجمان میئر) کرم اللہ وقاصی میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہتھنی مدھو بالا کی کراچی چڑ یا گھر سے سفاری پارک باحفاظت منتقل کردیا گیا ہے- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹبال کپ 2024 کے سلسلے میں ہفتہ کے روز ککری گرائونڈ لیاری میں میچ کھیلے گئے میئر کراچی نے میسرز اے کے خان اینڈ برادرز اور اس کے مالک عبدالخالق پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے اور اس کمپنی اور اس کے مالک کو بلدیہ عظمیٰ کراچی میں بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے- میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کا تعمیراتی کام جاری ہے میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کو 1974 میں ذوالفقار علی بھٹو نے یہ سوچتے ہوئے تعمیر کرایا تھا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹبال کپ 2024 کے سلسلے میں جمعرات کے روز چار میچ کھیلے گئے میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے،بھارتی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت دے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی باہر سے آکر اس شہر کو ٹھیک نہیں کرے گا، ہم سب نے ہی مل کر اسے ٹھیک کرنا ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ امراض قلب کے علاج کے لئے شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات کی فراہمی کے لئے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں- چاک ادبی فورم کی تیسری اردو افسانہ کانفرنس بھی گزشتہ کانفرنسوں کی طرح انتہائی کامیاب اور مفید ثابت ہوئی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اوپن اسپیس، باغات اور کھیل کے میدان آباد ہونے سے شہر کا امیج بہتر ہوتا ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹبال کپ 2024 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی آمدنی میں اضافہ کرکے فراہمی و نکاسی آب کی بوسیدہ اور پرانی لائنوں کو تبدیل کیا جا رہاہے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ اور صدر الدین قاضی پر مشتمل جماعت اسلامی کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امریکہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ اور قونصل جنرل کو کے ایم سی صدر دفتر آمد پر خوش آمدید کہا ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کو بھی وہ سہولتیں حاصل ہونی چاہئیں جو عام لوگوں کو حاصل ہیں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنمنٹ اسکول کے طالب علموں کا میٹرک کے امتحان میں پوزیشن لینا باعث مسرت ہے- میئر کراچی نے کہا ہے کہ اپنے شہر کو بہتر دیکھنے کی خواہشمند نئی نسل ہمارا ساتھ دے، بہتری اور ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے لئے ہمارے نوجوانوں کو اپنے حصے کا انتہائی اہم کردار ادا کرنا ہے ڈپٹی میئر کراچی نے کہا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے باکسر نادر بلوچ نے تھائی لینڈ میں منعقدہونے والی ایشین باکسنگ فیڈریشن چیمپئن شپ جیت کر اپنے شہر، اور ملک کا نام روشن کیا ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قائد آباد برج پر آنے اور جانے والے دونوں ٹریکس کی مرمت و استرکاری کرکے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام کے ایم سی میٹروپولیٹن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اقبال کے پاکستان کے حصو ل کے لئے دن رات محنت کریں گے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مردا اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن اسد اللہ خان کے ہمراہ جمیلہ اسٹریٹ پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر و مرمت کے بعد ہفتہ کے روز باقاعدہ افتتاح کردیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مارکیٹوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 10 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے کے ایم سی میٹروپولیٹن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2024 کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے یونی لیور پاکستان کے پروگرام ''سسٹینبلٹی ایکسلریٹرڈ'' (Sustainability Acelerated)سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کیا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کو مالی طور پر اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے دلیرانہ اور سخت فیصلے کیے جن کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ چکن گونیا، ملیریااورڈینگی جیسے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ بنائے جائیں- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ موجودہ زمانے میں شہروں کی پہچان وہاں کی تعمیرات سے وابستہ ہوگئی ہیں، فن تعمیرات صرف عمارتوں سے متعلق نہیں ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کی لائبریری میں کراچی کارنر ایک اچھی پہل ہے میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں 12سال کے وقفے کے بعد دوبارہ مستقل پیس میکر لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کچی آبادیوں میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر انہیں روکنے کے احکامات جاری کئے ہیں اور کسی بھی قسم کی ٹرانزٹ پر پابندی عائد کردی ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر میں مکھیوں، مچھروں اور دیگر جراثیم کے خاتمے کے لئے اسپرے مہم شروع کردی گئی ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ اسٹور اینڈ پروکیورمنٹ کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران و ملازمین کی گاڑیوں کی فزیکل تصدیق کا عمل- -کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے دفتر میں سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کی جانب سے آن لائن بلنگ پورٹل متعارف کرانے کی افتتاحی تقریب - جاپان کے قونصل جنرل ہتھوری مسارو (Hattori Masaru)نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے جمعہ کی صبح صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کو مذبح خانوں کے ذریعے فراہم کئے جانے والے گوشت کا معیار جانچنے کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنائی جارہی ہے- فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ فریئرہال، باغ ابن قاسم، خالقدینا ہال اور کراچی کی دیگر تاریخی جگہوں پر شہریوں کے لئے ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محکمہ انجینئرنگ کو ہدایت کی ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور استرکاری کے جاری منصوبوں کو ایک ہفتے کے اندر مکمل کرلیا جائے- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رئوف عطا کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمی کراچی کے ہندو ملازمین کے لیے ان کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر جمعہ یکم نومبر 2024 کو تعطیل کا اعلان کیا ہے- میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کراچی کی اہم شاہراہوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ میئر کراچی کے ترجمان برائے سیاسی امور کرم اللہ وقاصی معروف افسانہ نگار اخلاق احمد نے کہا ہے کہ ادبی رسائل معاشرے میں ادب کے پھیلاؤ میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، معاشرے میں احساس پیدا کرتے ہیں میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکسز (MUCT) کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کے الیکٹرک کے درمیان میٹنگ میں بنیادی معاہدہ طے پاگیا ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے بجٹ اجلاس کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بروز پیر 24جون سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں کسی میئر نے ریونیو کلیکشن کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی،کے ایم سی میں آخری بار 2008 میں زمینوں کی نیلامی ہوئی تھی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ افسران و ملازمین کے بقایا جات کے لیے حکومت سندھ ڈیڑھ ارب روپے کا پیکیج جلد دے گی میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عید کے ایام میں ایک لاکھ 46 ہزار 584 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھایا گیا جس کے لئے 99 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے تھے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس بروز پیر 24 جون کو سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا جس میں سال2024-25 کا میزانیہ پیش کیا جائے گا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ، عید الاضحی کے موقع پر آلائشیں اٹھانے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں 99 کلیکشن پوائنٹس قائم کئے گئے تھے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع پولو گرائونڈ میں منعقد ہوا - ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی یونین آف جرنلٹس (دستور) کے نو منتخب عہدیداران کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب عہدیداران کی کامیابی اراکین کا ان پر اعتماد کا مظہر ہے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز جیسے ادارے کو تباہ و برباد کیا گیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس پیر کے روز کونسل ہال صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت منعقد ہوا- میئر کراچی و چیئرمین واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ پانی کی کمی میئر کراچی و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزادی صحافت کے عالمی دن پر تمام صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی - ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے تجاوزات کے خاتمے کے لئے جاری گرینڈ آپریشن کی نگرانی کرنے کے لئے ایم اے جناح روڈ پر واقع مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ کیا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےجمعہ کے روز صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں انسداد تجاوزات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 40 سے زائد کھیل کے میدانوں پر مختلف اداروں اور افراد کا قبضہ ہے جنہیں ختم کراکر شہریوں کے لئے کھولا جائے گا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کے روز ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (نرسنگ)کا افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کیا- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اہم شخصیات کے ناموں سے منسوب عمارتوں اور اداروں کے نام تبدیل کرنا مناسب نہیں ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ قانون عدالتوں میں زیر سماعت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کیسز کا دفاع کرے- کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے جرمنی کے قونصل جنرل Dr. Rudiger Lotz نے پیر کی صبح صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کو معیاری کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کے لئے فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا قیام ضروری ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کارپوریشن کو ہرگز پرائیویٹائزڈ نہیں کیا جائے گا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن صدر کیمپس میں بارٹرانسفر ٹیسٹ 2023 کے کامیاب شرکاء میں تقسیم اسناد سے خطاب کیا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ مذہبی و اقلیتی امور کے زیراہتمام محفل ذکر مصطفی ﷺ جمعرات کے روز صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سبزہ زار پر منعقد ہوئی ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ریکارڈ فتح پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا علامتی افسانہ ترقی کے مدارج طے کر رہا ہے اور فکشن پڑھنے والوں میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر سید افضل زیدی نے کے ایم سی بلڈنگ کی حدود میں پان، گٹکا، چھالیہ وغیرہ کھانے پر پابندی عائد کردی- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے کم عمری میں ہی ثابت کیا وہ ملک کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے سینئر ڈائریکٹر کچی آبادی ارشاد آرائیں نے ملاقات کی اور اپنے محکمے کے حوالے سے بریفنگ د ڈپٹی میئر کراچی اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر سلمان عبداللہ مراد کی موجودگی میںملا عیسٰی گوٹھ صدام بلوچ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والے ہمیں سراہتے ہیں کہ ہم ان کے مسائل حل کرنے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں- میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب سے سوئٹز ر لینڈ کے سفیر H.E. Mr. George Steiner نے جمعرات کے روز صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں سوچنا چاہئے ہم اپنے سرکاری اداروں کو کیسے مستحکم اور بہتر بنائیں- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر سید افضل زیدی کی صدارت میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سربراہان محکمہ جات کا اجلاس جمعرات کے روز کمیٹی روم صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں منعقد ہوا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بابا بھٹ آئی لینڈ کے مکینوں کے لئے آر او پلانٹ کو فعال کردیا ہے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ ضلع ملیر پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی قلعہ ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں مکھیوں ، مچھروں اور دیگر جراثیم کے خاتمے کے لئے اسپرے مہم شروع کردی ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹائون کاٹیج انڈسٹریز کی زمین شہریوں کا اثاثہ ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی 25 میونسپل انسپکٹرز تعینات کرے گی جو کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں گے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے زیرانتظام مرکزی سڑکوں پر محکمہ انجینئرنگ فوری طور پر گڑھے بھرنے کا انتظام کرے- پٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہاہے کہ ٹرانزیکشن پیریڈکی وجہ سے ترقیاتی کام نہیں ہو رہے، سندھ کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کو بھی اس مسئلے کا سامنا ہے،- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بارہ ربیع الاول کے موقع پر شہر میں جلوسوں کے پیش نظر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے، جلوس کے راستوں پر عرق گلاب ملے پانی کا چھڑ کائو کیا جائے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ، بلدیاتی ادارے آوارہ کتوں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں تو تنقید ہوتی ہے جبکہ جگہ جگہ کھانا پھیلا کر ہم خود آوارہ کتوں کی افزائش کے مرتکب ہوتے ہیں- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ریکوری کے لئے تمام محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں خصوصاً محکمہ لینڈ، کچی آبادی اور MUCT کو پابند کیا گیا ہے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ملیر اور کورنگی میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو سہولت فراہم کی جاسکے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محکمہ اسٹیٹ کے ایم سی کے کرایہ داروں کو فوری طور پر بقایات جات کی ادائیگی کے لیے چالان جاری کرے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جیل کے قانون میں جو نمایاں ترامیم کی ہیں اس سے جیل کو ایک اصلاحی جگہ بنایا جاسکتا ہے- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاست سے بالاتر ہو کر ٹھیک کیا جانا چاہئے بصورت دیگر ادارے تباہی کا شکار ہوجاتے ہیں- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا روشن مستقبل ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ معاشرے میں جنسی ہراسگی اور بچوں سے زیادتی کے کیسز میں اضافہ تشویش ناک ہے- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے دن رات کوشش کررہے ہیں، پیپلز پارٹی عوام کی خدمت اور اپنے وعدے وفا کرنے پر یقین رکھتی ہے- میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ربیع الاول بابرکت مہینہ ہے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی منانا ہر شہری کا حق ہے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،تمام منتخب بلدیاتی نمائندے اور کارکنان رات دن محنت کرکے شہریوں کو سہولت فراہم کررہے ہیں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ پر ہر قسم کی تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، ٹرک اسٹینڈ کی نمائندہ تنظیمیں لینڈ رینٹ اور MUCT چارجز کی ادائیگی یقینی بنائیں- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد عوام کے مسائل کو حل کرنے پر رکھی گئی ہے، ہم مایوسی نہیں پھیلانا چاہتے - کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کی گورننگ باڈی کا اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا ڈپٹی میئر کراچی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مبارک قاضی کی مغفرت فرمائے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی بھر میں کہیں بھی پانی کے غیر قانونی کنکشن پائے گئے تو انہیں فوری کاٹ دیا جائے گا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی سندھ حکومت اور CARTS کے تعاون سے کراچی کے مختلف علاقو ں میں معذور افراد کے لئے چار پارکس بنائے گی- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب سے امریکہ کے قونصل جنرل Mr.Conrad Tribbleنے بدھ کے روز صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کا دن پاک افواج کے عزم و ہمت اور بہادری کی علامت ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں کو وہ شخص چاہئے جو کام کرسکے، پیپلزپارٹی کا میئر سارے شہر کی نمائندگی کرتا ہے، پیپلزپارٹی کا فلسفہ عوام کی خدمت کرنا ہے- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کے شہداء نے جرأت و بہادری کے باب رقم کئے ان کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے میونسپل کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیدافضل زیدی نے بدھ کے روز ملاقات کی ۔ میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے کردار سے ثابت کیا ہم ایک جامع منصوبہ بندی کے ساتھ مسائل کو حل کرنے کے لیے میدان عمل میں اترے ہیں- ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بلدیہ عظمیٰ کراچی میں قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچ گئے اور بلدیہ عظمیٰ کراچی میں قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ سے ملاقات کی- میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب سے ترکی کے قونصل جنرل Cemal Sangu نے وفد کے ہمراہ پیر کے روز ملاقات کی- میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہر اچھے کام میں کراچی کی انتظامیہ عوام کے ساتھ ہے،امن و امان ، صفائی ستھرائی ، سیوریج اور دیگر مسائل پہلی ترجیح ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بینرز لگانے اور پوسٹر لگانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا ہر ایک کا جمہوری حق ہے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ جڑانوالہ جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت سیاسی قیادت اپنا کردار ادا کرے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ 12 ربیع الاول کے حوالے سے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور دیگر شہری ادارے ہر ممکن بہترین انتظامات کو یقینی بنائیں گے- میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں تجاوزات سنگین مسئلہ ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی بھی اس سے متاثرہ ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی موجودہ صورتحال میں آئی ٹی سیکٹر گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے لیاری یونین کونسل کے نمائندوں کے ایک وفد نے ملاقات کی- -ڈپٹی میئر کراچی کا سلمان عبداللہ مراد نے ممتاز عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار -ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بنوں میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کے روز کورنگی کاز وے پر پل کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے دوران کراچی کے تمام اضلاع میں صفائی ستھرائی ، نکاسی آب اور جراثیم کش اسپرے کے انتظامات کئے جائیں- میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 84 انچ قطر کی لائن میں 270 غیرقانونی کنکشن موجود ہیں - View All Highlights Thank you for taking a moment to visit the website of Karachi Metropolitan Corporation. In this site, you will find information regarding each department of Karachi Metropolitan Corporation including contact names and phone numbers to keep you informed and connected. Please take a few minutes to browse our website to learn about our services & programs. You are encouraged to contact my office with questions, suggestions and comments at (021)99216095 or mc.kmc@kmc.gos.pk Again, thank you for visiting the website. I hope you find it useful. It is with great pleasure to welcome you all to the newly re-designed and improved website of Karachi Metropolitan Corporation. It’s a privilege and an honor to serve the residents of Karachi. As A Mayor Karachi Metropolitan Corporation, I am committed to opening the doors of KMC’s services to all citizens and in this regard welcome your thoughts, ideas for enhancement of our City, and specific comments on matters in need of attention. If you have any questions on our services, roles and your responsibilities as a resident, please call me at (021)99215125-6 or email at mayor@kmc.gos.pk Thank you for taking a moment to visit the website of Karachi Metropolitan Corporation. In this site, you will find information regarding each department of Karachi Metropolitan Corporation including contact names and phone numbers to keep you informed and connected. Please take a few minutes to browse our website to learn about our services & programs. You are encouraged to contact my office with questions, suggestions and comments at or deputymayor@kmc.gos.pk Again, thank you for visiting the website. I hope you find it useful. /KmcPakistan /KarachiMetropolitanCorporation Local Government Deparment Sindh Solid Waste Management Board Karachi Water and Sewerage Board Karachi Development Authority Lyari Development Authority Malir Development Authority complaints no: #1339 Contact Diary Notifications 1339 Complaint Speak with Mayor Facebook X-twitter Youtube Asset Inventory Instagram Linkedin About KMC KMC Departments News & Events About Us Karachi Metropolitan Corporation Urdu News English News Events Gallery Downloads Laws, Acts & Ordinance KMC Parks KMC Parking KMC Bridges & Underpasses KMC Drains (Nallas) District ADP Provincial ADP Annual KMC Road Rehabilitation Special Initiatives Click Funded Projects Discover More KMC Functions KMCMarkets SportsFacilities RecreationFacilities MUCTDepartment KMCHeritage Explore All Videos Details

Explore More

Dive deeper into kmc.gos.pk

Search Another Domain