[image]HomeAbout NEPRAThe AuthoritySr. ManagementCareersTendersLegalConcurrencesGENCOsK-ElectricIPPsNet-MeteringIGCsSPPsCPPsN-CPPsNPPsWAPDA HydelDistributed GenerationTransmissionXW-DISCOsHousing ColoniesIndustrial EstatesMarket OperatorSystem OperatorSuppliers of Last Resorte-LicensingWAPDA HydroelectricUP-frontBenchmarkNTDCHVDCST&DCPLWAPDAMarket OperatorsPetitionsRegister ComplaintTrack a ComplaintAuthority DecisionsAppellate BoardUnderstand Electricity BillOrders of the AuthorityData Exchange PortalPerformance Evaluation ReportsInquiry ReportsAnnual ReportsState of Industry ReportsNews LettersPerformance ReportsNewsGeneral PublicNEPRA Employees OnlycontactNEPRA Energy WeekMedia GalleryPower PoliciesApplicable TariffE-mail (NEPRA Officials Only)contact usبچوں کو بجلی کی تنصیبات سے دور رکھیں ۔بجلی کے سوئچ بورڈ چھوٹے بچوں کی پہنچ سے دور مناسب اونچائی پر لگائیں ۔بارش میں بچوں کو بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے قریب مت کھیلنے دیں ۔گیلے ہاتھوں سے بجلی کے آلات استعمال نہ کریں۔ اس سے ممکنہ طور پر مہلک بجلی کا جھٹکا لگ سکتا ہے ۔بارش کے دوران ، گیلے یا پانی میں ڈوبنے والے بجلی کے آلات استعمال نہ کریں۔ تربیت یافتہ الیکٹریشن سے معائنہ کروائیں ۔بارش کے دوران ، بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے تین میٹر کا فاصلہ رکھیں ۔بارش کے دوران ٹوٹی ہوئی تاروں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں ۔کپٹروں کو سکھانے کے لیے دھاتی تار کا استعمال نہ کریں ۔گھر، دکان یا فیکٹری میں خود سے بجلی کی مرمت نہ کریں ، بجلی کی مرمت تربیت یافتہ الیکٹریشن سے کروائیں ۔تربیت یافتہ الیکٹریشن کے ذریعہ اپنے گھر، دکان یا فیکٹری کی اندرونی وائرنگ کا باقاعدہ معائنہ کروائیں ۔گھر، دکان اور فیکٹری میں بجلی کے کھلی تاروں کے لیے کنڈیوٹ استعمال کریں ۔گھر، دکان اور فیکٹری میں ارتھنگ سسٹم لگائیں ، حادثات سے بچیں ۔واشنگ مشین ، ریفریجریٹر ، استری اور دیگر بجلی کے آلات کے لیے تین پنوں والا ساکٹ اور پلگ استعمال کریں ۔ٹوٹے اور ناقص بجلی کے سوئچ ، ساکٹ ، پلگ ، ہولڈر اور تاریں فورا تبدیل کروائیں ورنہ یہ مہلک حادثات کا سبب بن سکتے ۔بجلی کی وائرنگ میں اگر نقص ہو تو فو رًا درست کروائیںبجلی کے ساکٹ میں تاریں پلگ کے بغیر مت ڈالیں
پلگ استعمال کریں ، محفوظ رہیں
۔بجلی کے ساکٹ کو اوورلوڈ نہ کریں اس سے آگ لگ سکتی ہے ۔بجلی کے آلات جب استعمال میں نہ ہوں تو بند کرکے پلگ نکال لیں ۔بجلی کے تاروں پر کنڈا لگانا ، جان کو خطرے میں ڈالنا ۔بجلی کے تاروں کے نیچے یا اس کے قریب عمارت کی تعمیر اور توسیع کرنا جرم ہے ۔پتنگ کے دھاتی ڈور جان لیوا ہے ۔بجلی کے تاروں کے قریب زیر زمین پانی کے لئے بور نہ کھودیں ۔اگر بجلی کی تاریں یا کھمبے ٹوٹ کر گرجاہیں تو ان سے دور رہیں اور فوری طور پر بجلی کمپنی کو اطلاع کریں ۔اگر بجلی کی تاریں ٹوٹ کر پانی میں گری ہو ئی ہیں تو پانی کو ہاتھ مت لگائیں اور نہ ہی اس میں قدم رکھیں ۔بجلی کے تار کے ساتھ کوئی چیز لگ جا ئے تو اسے ہٹانے کی کوشش نہ کریں ۔ فوری طور پر بجلی کمپنی کو اطلاع کریں ۔جب کوئی فرد بجلی کی زد میں آئے تو سوئچ آف کرکے بجلی کو منقطع کر دیں۔بجلی کے حادثے کی صورت میں ، متاثرہ شخص کو براہ راست چھونے سے گریز کریں ۔ بجلی کو منقطع کر دیں یا خشک لکڑی ، جھاڑو، پلاسٹک یا رسی سے تار ہٹائیں ۔بجلی کے حادثے کی صورت میں متاثرہ شخص کو مٹی یا ریت میں دبانے یا چھپانے سے گریز کریں بلکہ اسے جلد از جلد ہسپتال لے جائیں ۔بجلی کے حادثے کی صورت میں اگرمتاثرہ شخص کی سانسیں بند ہو جائیں ، تو اسے مسلسل سی پی آر اور مصنوعی تنفس دیتے ہوۓ ہسپتال لے جائیں ۔CSRHSECTBCMSIFCWebinarsPrevious Press ReleasesPrevious ReportsInfographicsData RepositoryPrevious News LettersTrack Your ComplaintMinistry of EnergyCPPANTDC/NPCCAEDBPPIBEnergy Department, SindhPEDO, KPKPPDB, Punjab[image]homeXWDISCOsFESCOGEPCOHAZECOHESCOIESCOLESCOMEPCOPESCOQESCOSEPCOTESCOhomeDownloadRegister Net Metering ComplaintTrack ComplainthomeTESCO[email protected]